حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کو ارطغرل سے ملادیا۔۔۔ حنابٹ کو ارطغرل والی ساری خوبیاں مریم نواز میں نظر آنے لگیں۔۔ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور میمز۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے اسے خوشامد اور چاپلوسی کی بدترین شکل قراردیدیا
I am watching Ertugrul nowadays & I see Maryam Nawaz has similar leadership qualities as him.Her Strong belief in God,her Courage to not give up,Her conviction to Stand on her principles even when everyone is against her,her ability to differentiate between Right&Wrong #Ertugrul
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) May 13, 2020
https://twitter.com/NabTheDentist/status/1260863073197461504?s=20
مخصوص نشستوں پر منتخب ہونیوالی ن لیگی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کل ارطغرل دیکھ رہی ہوں اور میں نے دیکھا ہے کہ مریم نواز میں بھی “ارطغرل” والی قائدانہ خصوصیات ہیں۔ مریم نواز صاحبہ کا خدا پر یقین کامل، حوصلہ، بہادری، بدترین حالات میں بھی ہمت نہ ہارنا، اس وقت بھی اپنے مقصد /اصولوں سے پیچھے نہ ہٹنا جب ہر کوئی انکے خلاف ہو۔ ۔۔سب کی مخالفت کے باوجود اپنے مقصد پر کھڑے رہنا، انکی صحیح اور غلط میں فرق کرنے کی صلاحیت۔
قسم سے آنٹی دن بنادیا آپ نے تو 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 pic.twitter.com/Wm6Dtpteel
— AbinaSyedابیناسید🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇦🇿 (@AbinaSyed) May 13, 2020
یہ ٹویٹ مریم نے اپنی اس غلام کے اکاؤنٹ سے خود کی ہے۔نہ تو ارطغرل نے کیلیبری ایجاد کیا، نہ جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنوائ، نہ میڈیکل کالج سے سیلف فائنانس کی سیٹ پر باہر ہوا، نہ قطریوں سے تعلق، نہ ہی وہ جھوٹا اور مکار، نہ ہی وہ کبھی گیرج گیا۔۔وہ کائ قبیلہ مریم کھائ قبیلہ پھر کیسی مماثلت؟
— Hulka Hulk (@Kamrankhan775) May 14, 2020
حناپرویز بٹ کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر تبصروں اور میمز کی بھرمار شروع ہوگئی ۔ سوشل میڈیا صارفین اس ٹویٹ پر نہ صرف حناپرویز بٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے بلکہ مختلف میمز اور مزاحیہ تصاویر شئیر کرکے حنابٹ پر طنز کرتے رہے۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ حنا بٹ نے خوشامد کی تمام حدیں پار کرلی ہیں۔ حنابٹ کو رمضان کے مہینے میں جھوٹ نہیں بولنا چاہئے۔
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ مریم نواز کا کردار اس ڈرامے میں موجود ارتغرل غازی کی بھابھی کا کردار ہے جو کورتوغلو سے مل کر صرف سازش ہی کرتی ہے اقتدارحاصل کرنے کے لیے ۔ لیکن دونوں جھوٹے مکاروں اور غداروں کو کامیابی نہیں ہوتی ہے ۔
خط آپ قطریوں کے پیش کرتے ہیں
اور تشبیہ ترکوں کے دیتے ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں pic.twitter.com/JGmIPcweog— Muhammad Zahid (Only PTI) (@Muhamma22916829) May 14, 2020
سماء کی صحافی ارم زعیم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپ نے ارتغرل نہیں ۔۔۔نبیل والا بُلبلے دیکھ لیا ہے !! اور جس کردار کو اپ آئیڈیل مان رہی ہیں وہ “مومو” ہے۔
اپ نے ارتغرل نہیں ۔۔۔نبیل والا بُلبلے دیکھ لیا ہے !!
اور جس کردار کو اپ آئیڈیل مان رہی ہیں وہ مومو ہے۔ https://t.co/k6eZsurZYF— Erum Zaeem (@ErummZaeem) May 14, 2020
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ سب سے بڑی خوبی تو آپ نے بتائی ہی نہیں کہ انکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔ ویسے آپ شاہ سے زیادہ شاہ کی خوشامد جاری رکھیں کیونکہ آپکی نظر اب قومی اسمبلی کی سیٹ پہ ہے
https://twitter.com/Abbasii111/status/1260787511619661824?s=20
ایک اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ نے کہا کہ ارتغرل میرے خیال سے ایک نیک مرد مجاہد تھا، آپ کس منہ سے مریم صاحبہ کو ارتغرل کی طرح بنا رہی ہو، کتنی بار کہا ہے تمہارے اندر اب اتنی ورتھ ہے اپنے بل بوتے پر سیٹ نکال سکتی ہو کچھ بھی بزنس کر اکتی ہو چھوڑ چور خاندان کی غلامی کرنا ، پتا نہیں ایسے ٹویٹ لکھ کئسے لیتی محسوس کیا کرو