27.9 C
Washington DC.
Saturday, July 31, 2021

Accident caused the Death of a 21 Year Old Student

-

Post Credits: Sheraz Khichi

سرگودھا ٹرالر ایکسیڈنٹ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ ڈی پی او ذوالفقار احمد کا سخت ایکشن سیکٹر انچارج معطل اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

سرگودھا وقوعہ کی مکمل انکوائری کر کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے

سرگودھا ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے کو روکنے کے لیے داخلہ راستوں جھال چکیاں اور مٹھہ معصوم بائی پاس پر بیریئرز لگا کر مستقل ڈیوٹی لگا دی گئی ہے

سرگودھا وقت سے پہلے اور مخصوص راستوں کے علاوہ ہیوی گاڑی شہر میں داخل کرنے کی اجازت نہیں ہے

سرگودھا خلاف قانون شہر میں داخل ہونے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

سرگودھا تمام ہیوی گاڑیاں صرف بائی پاس سے گزریں گی

سرگودھا گزشتہ تین روز سے جاری کریک ڈاؤن میں ساڑھے تین سو زائد ہیوی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی گئی ہے( ترجمان سرگودھا پولیس)

Sajjad Ahmed
Photojournalist / Web Editor
- Advertisment -

Must Read

Akshay Kumar: Film Bell Bottom to be shot entirely in Scotland

0
Towards the end of 2019, Akshay Kumar announced his next venture Bell Bottom which was touted to be a spy thriller based on true...